کوئی بھی چہرے پر ماسک نہیں پہنا ہوا۔۔۔ نہ کسی نے سماجی فاصلہ رکھا ہوا ہے۔۔۔ نہ کسی کو کرونا ہے نہ کسی کو اس طرح سے لگے گا۔۔ بلکہ ایک ڈاکٹر تو یہ بھی بیان کر رہا ہے کہ پاکستانیوں کا مدافعتی نظام غیر معمولی طور پر مضبوط ہے۔۔ ماسک والے ڈرامے کو اب بند ہونا چاہیے۔۔ بہت مذاق ہو گیا