Monday, 3 August 2020

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کافر کیا چاہتے ہیں اور ہماری مسلمان حکومتوں کو کیا کرنا چاہیے۔۔ اللہ اپنا کام کروا کر رہے گا۔۔۔ مسلمان ملت صرف اپنی تیاری اور نیت درست رکھے۔۔ جو تقدیر لکھ دی گئی ہے وہ ہو کر رہے گی۔۔