اس کو غور سے پڑھ لو اور بار بار پڑھنا۔۔۔ لکھے ہوئے نصیب سے کوئی فرار اختیار نہیں کر سکتا۔۔ بہتر ہے نیت درست کرلو اور جوش و جذبے کے ساتھ آنے والے وقت کے لئے تیاری کرو۔۔۔ اس نے آنا تو ہے۔۔ آج نہیں تو کل۔۔۔ اگر تم بزدلی بھی اختیار کرو، تب بھی تمہارا دشمن تو لڑنا چاہتا ہے ۔۔۔