Saturday, 15 August 2020

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم گریٹر اسرائیل کے منصوبے میں انکے آلہ کار اور سہولت کار بن جائیں ۔۔ نہ اللہ ہمیں معاف کرے گا نہ فطرت ہمیں معاف کرے گی۔۔ نہ آنے والی نسلیں ہماری اس غداری کو فراموش کریں گے۔ دنیا میں بھی ذلت آخرت میں بھی ذلت۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1294595373420380163