اس پاکستان کی قدر کرو۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے تمہارے پاس۔۔ اس سے خیانت کرو گے تو سیدی رسول اللہ سے خیانت کرو گے۔۔ اپنی سیاسی اور مذہبی خداؤں کے پیچھے چل کر کہیں اس مدینہ ثانی کو نقصان نہ پہنچا دینا۔۔ تو جہان تباہ ہو جائیں گے تمہارے۔۔ بہت احتیاط کرنا پاکستان کے بارے میں۔۔