Friday, 21 August 2020

یہ وہ افغان نسل ہے کہ جسے ہمیں محبت اور پیار کے ساتھ پاکستان کی شہریت دینی چاہیے۔ زندہ باد بچے! یہ قومی علاقائی اور فرقہ وارانہ تعصب سے بلند ہو کر صرف امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتے ہیں۔۔ ایسے لاکھوں افغان ہیں کہ جن کا حق ہے کہ انہیں بھی پاکستانی بنایا جاے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296585811329196035