ہمیں اپنے بچپن میں یہ نقشہ سکھایا جاتا تھا۔۔ بتایا جاتا تھا کہ مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے اور اس کی سرحدیں متعین تھیں۔ اور یہ کہا جاتا کہ ہم نے کیء جنگیں اس کو آزاد کرانے کے لئے کیں اور جب موقع ملے گا، آزاد کرائیں گے۔ اب نقشہ بھی غیر واضح اور ہمارا نصیب بھی اقوام متحدہ کے ہاتھ میں۔۔