پاکستان میں بھی ہمیں ایک بالکل جدید تعلیمی اور تربیتی نظام کی ضرورت ہے۔۔ زبانوں اور آداب اور اخلاق سے لے کر زندگی میں کام آنے والے ہنر سکھانے تک۔۔۔ اب وقت ہے کہ انگریزوں کے بنائے ہوئے غلامانہ اور رٹے پر مبنی نظام کو مکمل تبدیل کیا جائے۔ صرف نصاب تبدیل کر دینا کافی نہیں ہے۔