پہلے دن سے ہی میرا سخت ترین موقف یہ رہا ہے ہے کہ ہمیں لاک ڈاؤن نہیں کرنا چاہیے، اپنی معیشت اور معاشرے کو بچانا چاہیے، مساجد کو کھلا رکھیں۔۔۔ کیونکہ جو پیشنگوئیاں مغرب کی جانب سے کی جا رہی ہیں جھوٹ اور بد نیتی پر مبنی ہے۔۔ آج سب کہہ رہے ہیں ہیں کہ مغرب کی پیشنگوئیاں چھوٹی تھیں