اس بات کی گواہی تاریخ دیتی ہے کہ ضیاء الحق نے امریکہ کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کیا۔۔ سوویت یونین کو توڑنا ہو، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا ہو، جہاد کشمیر شروع کرنا ہو، عالم اسلام کی قیادت پاکستان کو دینی ہو، چین کے ایغور مسلمانوں کی مدد ہو۔۔ سکھوں کی مدد کرنی ہو۔۔