کرونا شروع ہونے سے پہلے بل گیٹس نے پاکستانی میڈیا کے مالکان سے خفیہ ملاقاتیں بھی کی تھیں اور اربوں روپے کے ٹھیکے دیئے گئے تھے۔۔ ملک میں دہشت اور خوف پھیلانے میں اس میڈیا کا پھر سب سے بڑا کردار رہا۔۔ پھر خوفناک ڈرامای انداز میں کرونا کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا۔۔