Sunday, 13 September 2020

"میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے" سورہ الفلق۔ ہمارے والدین نے ہمیشہ ہمیں نصیحت کی ہے کہ رات کو سفر نہ کیا کرو۔۔۔ان کی نصیحتوں کی بنیاد قرآن و سنت اور زندگی کے تجربات تھے۔ اگر مجبوراً سفر کرنا پڑے تو احتیاط کر کے کرو۔۔۔ اس میں سب کی خیر ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1305229545440673793