یہ دین شیروں اور دلیروں کا دین ہے۔ یہ فوج مجاہدوں کی فوج ہے۔ بذدل بے غیرت اور کمینے اس جذبے کو جان ہی نہیں سکتے جو اس فوج کو چلاتا ہے۔۔ کبھی کوئی تنخواہ کے لیے بھی اپنے بچے یتیم کرواتا ہے؟ شہادت کمینوں کے نصیب میں نہیں ہوتی۔۔ یہ تو دربار نبوی میں حاضری کا راستہ ہے۔ 🇵🇰