آج آپ اپنی آنکھوں کے سامنے بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کھلم کھلا غداری اور ملک دشمنی دیکھ رہے ہیں۔۔ مگر ریاستی ادارے اس طرح خاموش ہیں جیسے مفلوج ہوں۔ بالکل یہی صورت حال 1971 میں بھی تھی۔۔۔ بےشک دشمنوں کی سازشیں اور غداریاں تھیں، مگر وقت کے حکمران بھی مفلوج تھے۔۔۔