میری یہ بات شاید آج کچھ لوگوں کو سمجھ نہ آئے بلکہ بری لگے، مگر جب بھارت حملہ کرے گا تو خود دیکھ لینا ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ سب مل کر پاکستان میں بھارتی حملے کے لیے فضا تیار کر رہے ہیں۔۔۔ جیسے شیخ مجیب نے مکتی باہنی کے ذریعے مشرقی پاکستان میں کیا تھا۔۔ یہ سب آج کے مکتی باہنی ہیں۔