Tuesday, 20 October 2020

میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ نواز شریف پر اصل مقدمات غداری کے بنتے ہیں۔ بلکہ تمام پاکستانی سیاستدانوں پر مقدمے ہی غداری کے بنتے ہیں۔۔ ہاں یہ غدار ہیں۔۔ وقت پر سانپوں کا سر نہ کچلنا نا سقوط ڈھاکا کرواتا ہے۔ عبدالباسط صاحب انتہائی نفیس محب وطن سفارتکار ہیں ۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318470718263332865