اب پچھتانے سے کیا ہوگا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔ یہ سانپ اب باہر جاکر اژدہا بن گیا ہے۔ یہ جو بھونک رہا ہے اس کے پیچھے بھارت اور اسرایل کی تھپکی ہے۔ ١٩٧١ والا ماحول بنایا جارہا ہے۔۔ ریاست کے تمام ادارے بلنڈر کر رہے ہیں اور دشمن اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ اللہ رحم کرے۔۔۔