Tuesday, 6 October 2020

آپ نے غور کیا ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کے بچے کبھی فوج میں جا کر پاکستان کا دفاع نہیں کرتے۔ اس لئے کہ یہ حرام خور ملک لوٹنے آتے ہیں ملک بچانے نہیں۔۔ اپنی دولت اور اولاد ملک سے باہر رکھتے ہیں۔۔ جو بھی یہ کرے سمجھ لو اس میں خیانت ہے۔ مشکل پڑنے پر وہ ملک چھوڑ دے گا۔۔۔ بچائے گا نہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1313206186905346052