یہ میری الیکشن سے پہلے کی اذانیں ہیں۔ آج کوئی شکایت نہیں کر سکتا کہ ان کو آج کے خطرات سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔۔ ایک ایک لفظ سچا ثابت ہو چکا ہے۔۔۔ نہ عدلیہ نے بات سنی، نہ فوج نے، نہ قوم نے۔۔ سیاسی غدار کھل کر خانہ جنگی کی جانب ملک کو لے جا رہے ہیں۔۔ اور بھارت بالکل تیار ہے۔۔۔