حکومت عقل کے ناخن لے اور دوسرے ممالک سے سیکھے جہاں پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورے ملک میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔۔ پورے معاشرے میں لوگ غربت اور افلاس اور بے روزگاری کی وجہ سے بھرے بیٹھے ہیں۔ مزید سختی کریں گے تو لاوا پھٹ پڑے گا۔ ہمیں اتنی سخت پابندیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ہوش کریں !!