Monday, 23 November 2020

مجموعی طور پر ہم ایک جاھل اور ان پڑھ قوم ہیں۔ نزلہ زکام اور نمونیہ کی تمام بیماریاں بنیادی طور پر کرونا وائرس کہلاتی ہیں۔ عام فلو کو کرونا وائرس کہا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے پورے پاکستان کو کرونا وائرس سال میں کئی دفعہ ہوتا ہے۔ 99.99 فیصد لوگ خود ہی ٹھیک ہو جاتے۔ یہی ہو رہا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330208441567244296