اب حکومت کو منافقت ختم کرکے لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے ختم کر دینے چاہییں۔ صرف کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے اور مساجد ہی رہ گئی ہیں کہ جہاں بلاوجہ کی سختی کی جارہی ہے۔ باقی پورے ملک میں لاکھوں کے جلسے بھی ہو رہے ہیں اور سکھوں کے تہوار بھی۔ بس کریں اب یہ خرافات اور کھولیں ملک کو۔