Thursday, 26 November 2020

سُن اے غافل صدا میری، یہ ایسی چیز ہے جس کو وظیفہ جان کر پڑھتے ہیں طائر بوستانوں میں وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے، ہونے والا ہے دھَرا کیا ہے بھلا عہدِ کُہن کی داستانوں میں... اقبال بابا۔۔۔ 😟 ☹️ 🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331555707523657728