ایک بیٹی کی پکار پر حجاج بن یوسف جیسے ظالم شخص نے نے لشکر روانہ کر دیے تھے۔۔ کاش کہ آج اسکی عشر عشیر غیرت بھی ہمارے حکمرانوں میں ہوتی۔ کیا چیز روک رہی ہے ان کو امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بات کرنے سے؟ ۔ سوائے فقدان شرم اور غیرت کے شاید اور کوئی چیز نہیں۔۔