Sunday, 6 December 2020

فتنہ دجال کی تمام احادیث مبارکہ کو نکال کر پڑھیں۔ وقت آ گیا ہے۔۔ آپ صرف وہی بچے گا جس کا اللہ پر توکل مضبوط اور سیدی رسول اللہ سے تعلق روحانی اور قلبی ہوگا۔۔ یہ دجالی طاقتیں اتنی خوفناک غلامی اور ذلت انسان پر نافذ کرنے جارہی ہیں کہ آپ کےہوش اڑ جائیں گے۔۔ کثرت سے درود شریف پڑہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1335347294598795264