آخر تک دیکھیں۔۔۔ کس طرح ہمارے دشمن غزوہ ہند سے خوفزدہ ہیں۔ بیانیہ کی جنگ میں بھی، ہندوتوا کے نظریے کے خلاف طاقتور ترین ہتھیار ہمارا غزوہ ہند کا نظریہ ہے۔۔ حیرت ہے کہ ابھی تک پاک فوج نے اس طاقتور ترین نفسیاتی نظریہ جنگ کو دشمن کے خلاف استعمال کیوں نہیں کیا۔۔۔