یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے یہ والی افغان وردی ہے۔۔۔۔ افغان انٹیلی جنس کے یہ دو ٹٹو، کرائے کے قاتل، وطن فروش، ننگ ملت ننگ دیں ننگ قوم۔۔۔۔ جوان کو پارلیمنٹ میں لے کر آیا، وہ بھی انہی میں سے ہے۔۔۔۔ جس نے ان کو طاقت اختیار دیا، وہ بھی اتنا ہی بڑا مجرم ہے۔