اندر کھاتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی پوری سازش بہت آگے تک جا چکی ہے۔۔ آپ کو بتایا تھا میں نے ک ہمیں یہی دھمکی دی جا رہی ہے کہ تسلیم کرو ورنہ بھارت حملہ کرے گا۔۔ دشمنوں نے دیکھ لیا ہے کہ ہمارے حکمرانوں سے یہ کروایا جا سکتا ہے۔۔ یہ کمینے کوشش کر لیں ہم بھی دیکھ رہے ہیں ۔