کئی مہینے سے یہ صورتحال بن چکی تھی کہ بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے۔۔ میں چیخ چیخ کر حکومت اور قوم کو متنبہ کر رہا تھا۔۔۔ مگر کوئی تیاری نہیں کی انہوں نے۔۔ نہ قوم کی تربیت کی، نہ قومی رضاکار بنائے، نہ خوراک اور غلے کا ذخیرہ جمع کیا، نہ ایندھن جمع کیا، نہ غداروں کو لٹکایا!