پاکستان کی مسلح افواج کا ہر افسر اور سپاہی میرا بیٹا اور بھائی ہے۔۔۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔۔ سایہ خدائے ذوالجلال تمہارے سر پر قائم رہے۔۔۔ ہم ہر محاذ اور ہر معرکے میں تمہارے ساتھ شانہ بشانہ لڑیں گے۔۔ تمہاری پشت ہم محفوظ رکھیں گے انشاءاللہ۔۔۔ لبیک غزوہ ہند!