جب شعیب اختر بھی غزوہ ہند کی بات کرے تو سمجھ لیں کہ اذان پوری طرح معاشرے میں پھیل چکی ہے۔۔ الحمداللہ۔ دشمنوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اس اذان کو روکنے کے لئے۔۔ کہ غزوہ ہند کی بشارت ہمارے مشرک دشمن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔۔ مگر الحمدللہ اللہ نے اس کو پورے بھارت تک پھیلا دیا۔