متحدہ عرب امارات کے اس پولیس چیف کے تقریبا تیس لاکھ فالور ہے۔۔ یہ وہاں کے حکمرانوں میں ایک اہم عہدہ رکھتا ہے۔۔ یہاں یہ ایک سروے کروا رہا ہے کہ کیا بلوچستان لبریشن آرمی کو میزائل اور راکٹ دیئے جائیں یا نہیں... 😳😡 کیا ملتان کا جعلی پیر اس سے سوال کرے گا کہ اس کا کیا مطلب ہے؟