مسلمان خصوصی طور پر گلوبل ری سیٹ کا مطلب ہی نہیں جانتے۔۔ جس طرح حضرت نوح علیہ السلام کے طوفان میں پوری دنیا غرق ہوگئی اور دنیا کی ایک مرتبہ پھر ابتدا ہوئی ان چند لوگوں کے ذریعے جو کشتی میں تھے، یہ شیطان بالکل اسی انداز میں دنیا کو دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ استغفراللہ!!