بالاکوٹ حملہ کے بعد جب پاکستان نے بھارت کا منہ توڑا تو اس وقت بھی پاکستان کی جانب سے براسٹیکس دشمن پر سب سے زیادہ شدید حملے کر رہا تھا۔ دہلی کے فسادات کے بعد بھارتی حکومت اس قدر تنگ آئی کہ ہمارا اکاؤنٹ بھارت میں بند کروا دیا گیا۔ آج بھی بھارت پر شدید ترین حملے ہم نے کیے۔۔۔