تو فیصلہ ہوگیا پھر۔۔۔ اسد عمر صاحب بھارتی اور چینی ویکسین اس قوم کو ٹھوکیں گے۔۔ یہ تو پوری دنیا مانتی ہے کہ یہ ایک تجرباتی ٹیکہ ہے اور اب تک پوری دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں اس کی وجہ سے یا اموات ہوچکی ہیں یا لوگ شدید بیمار ہو چکے ہیں۔۔ تو پھر ذمہ داری بھی اسد عمر کی ہوگی!