یہ چند برس پہلے کی تحریر ہے۔۔ کچھ لوگوں نے ہم پر اعتراض کیا کہ ہم بھی اپنے اثاثے ظاہر کریں۔ جب یہ لکھا تھا تو اس وقت میرے پاس دو گاڑیاں تھیں۔ بعد میں ایک فروخت کرکے بیٹی کی شادی کر دی۔۔ باقی جو کچھ لکھا ہے آج بھی ویسا ہی ہے الحمد اللہ۔۔ ثم الحمداللہ۔۔