پایلٹ نے ایر ہوسٹس سے کہا کہ جہاز گرنے والا ہے، جلدی سے جا کر مسافروں کو خبردار کرو اور حفاظتی جیکٹ پہننے کا کہو۔ کچھ مسافروں نے فورا بات مان لی۔ کچھ مسافر ایر ہوسٹس کا مذاق اڑانے لگے۔ تم سازشی تھیوری والی ہو، ہر وقت بری خبریں سناتی ہو، کچھ ہوا تو نہیں۔۔ 🙄 قوم بھی ایسے ہی ہے۔