Thursday, 11 February 2021

میں وزیراعظم، وزیر داخلہ اور اسلام آباد کی انتظامیہ سے کہوں گا کہ ایسا نہ کریں۔۔ اپنے ذاتی دفاع کے لیے خفیہ قانونی ہتھیار ساتھ رکھنا ہمارا آئینی اور شرعی حق ہے۔۔ دہشت گرد قانونی ہتھیار نہیں رکھتے، قانونی ہتھیار والے دہشتگردی نہیں کرتے۔۔ اسلحہ کی نمائش پر ضرور پابندی لگایں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1359096906182500354