Wednesday, 17 February 2021

آپ کو میں نشانیاں بتا دیتا ہوں ان افراد کی جن کو دجال ہڑپ کر چکا ہے۔ جو اندھے گونگے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ ان کو اب بچایا نہیں جا سکتا۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بل گیٹس، فاوچی اور ورلڈ اکنامک فورم انسانیت کی فلاح کے لیے کام کر رہے ہیں۔ وہ حکومتوں اور میڈیا پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1362036081617739785