Thursday, 4 February 2021

یہ سب خود بھی پاگل ہو چکے ہیں اور قوم کو بھی پاگل بنا رہے ہیں۔۔۔ ذہنی معذوری اور دیوانگی کا ایسا عالم کہ جاہلوں نے ایک تخیلاتی خوف کی وجہ سے شریعت ہی ترک کر دی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے تک تو بغیر نماز جنازہ کے گڑھے میں پھینک رہے تھے۔۔۔ کس قسم کے پاگل مسلط ہو گئے ہم پر۔۔۔ استغفراللہ۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1357046383560298497