Wednesday 24 February 2021

گندم کی فصل آئے تو پورے گھر کے لئے ایک سال کے دانے رکھ لینا۔ ہوسکے تو چاول بھی۔ اس حکومت نے کچھ نہیں کرنا۔ یہ ہر سال خوراک برآمد کر دیتے ہیں اور دنیا قحط کی جانب بڑھ رہی۔ سیدنا یوسف کے قصے سے سبق سیکھیں۔۔ مگر مجال ہے کہ ان میں کوئی بھی سمجھدار آدمی ہو ۔۔😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1364656893587820545