اگر میں آپ کو نہ بتاؤں کہ یہ پروگرام دس سال پرانا ہے تو آپ کو لگے گا کہ آج ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس وقت بھی وزیر خارجہ یہی ملتانی پیر تھا اور اس وقت بھی اس نے جنگ سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے تھے، جیسا کہ اب کی دفعہ کشمیر پر اس نے کیا۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔