مسلح افواج کے سربراہ ان لوگوں کو بنایا جاتا ہے جو 35 سال سروس کرنے کے بعد قابل ترین ہوتے ہیں۔ مگر جب ملک کی حکمرانی اور قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی باری آتی ہے تو ہم چن چن کر سب سے بڑے ناتجربہ مسلط کر دیتے ہیں۔۔😠 اس نظام کو تبدیل نہ کیا تو سب غرق ہو جائیں گے