عمران خان کی تباہی کی وجہ جاننے کے لئے یہ شکل اور یہ خبر ہی کافی ہے۔۔۔ اس قسم کے درباری خوشامدی پاکستان کی خارجہ پالیسی چلا رہے ہیں۔ کیا اس کو بھی پچھلی حکومتوں نے نامزد کیا تھا؟ 🤦♂️ 😡 معاشرے کے ناپاک ترین افراد کو پورا ملک حوالے کردیا۔۔پھر کہتے ہیں مافیا چلنے نہیں دیتا ۔