وزیر اعظم عمران خان کو ٹی وی پر آکر پوری قوم کے سامنے ذمہ داری لینی چاہیے کہ اگر اس ویکسین کی وجہ سے قوم میں کسی کو نقصان پہنچا تو اس کی پوری ذمہ داری وزیراعظم اور ان کی حکومت پر ہوگی اور مقدمات ان کے خلاف بنائے جائیں۔ ورنہ قوم پر زبردستی نہ کریں ۔۔ یہ جنگی جرائم میں شمار ہوگا۔