اگر لائن آف کنٹرول پر بھارت نے کچھ عرصے کے لیے امن کر دیا ہے تو غلط فہمی میں مت رہنا۔۔ وہ ایک بہت بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے اور مجھے خطرہ ہے کہ ہم بے خبری میں مارے نہ جائیں۔ ہمارا دشمن جب رام رام کرے تو اس کی بغل میں چھری ہو گی۔۔ یہ "امن" زیادہ عرصہ نہیں رہے گا۔۔