Wednesday, 24 March 2021

یہ بنیادی طور پر ایک مسلمان فوج ہے۔۔اس کو اگر شیر اور دلیر قیادت مل جائے تو یہ پوری دنیا میں اسلام کا پرچم لگا دیں۔۔۔ دشمن جتنی مرضی سازشیں کر لیں، اس مسلمان فوج کے دل سے اللہ اور اس کے رسول کی محبت نہیں نکال سکتے۔۔ تم دیکھو گے غزوہ ہند یہی فوج لڑے گی۔۔ وقت بہت قریب ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374799352401645568