آپ نے غور کیا کہ پاکستان کی تقریبا 15 کروڑ آبادی دیہاتی علاقوں یا چھوٹے قصبوں میں رہتی ہے۔۔۔ وہاں نہ کوئی سماجی فاصلے ہیں، نہ کوئی ماسک ہیں اور نہ ہی کوئی کرونا۔۔۔ نہ ہی کوئی کرونا سے مر رہا ہے نہ ہی آکسیجن کی کمی۔۔ یہ سارے ڈرامے بڑے شہروں میں ہی کیوں ہو رہے ہیں؟