یہ کون سے ایسے سائنسدان بیٹھے ہیں حکومت میں جو اچھی طرح جانتے ہیں کہ 2دن بس روک کے ایک فلو کو پھیلنے سے کس طرح روکنا ہے؟ مجھے خوف آتا ہے ان کے جاہلانہ اور شرمناک احکامات دیکھ کر۔۔۔ ۔ بندروں کے ہاتھ استرا لگا ہے۔۔ اب یہ ملت چھیلی بھی جا رہی ہے اور کھڈ میں بھی گرے گی.