Sunday, 11 April 2021

اب آپ کو سمجھ آیا ہوگا کہ کیوں سیدی رسول اللہ نے دجال کے فتنے سے اپنی قوم کو خبردار فرمایا تھا۔۔ آج تم شریعت کے مطابق جماعت کی نماز نہیں ادا کر سکتے۔۔روضہ رسول (ص) پر حاضری نہیں دے سکتے، سنت کے مطابق حج اور عمرہ نہیں کر سکتے۔۔ دین پر چلنا جلتے انگاروں کو تھامنا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381384379042299906